the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں آج میں آج 500 اور 1000 کے 4.41 کروڑ روپئے پرانے نوٹ برآمد کئے گئے اور آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا۔پولیس نے ان کے پاس سے ایک گاڑی اور نو موبائل فون بھی



برآمد کئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ ایک خفیہ اطلاع پر مغربی علاقے کی ٹاسک فورس نے پرانے نوٹوں کو غیر قانونی طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے آٹھ افراد کو بنجارہ ہلز کے رام نگر کالونی سے گرفتار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.